اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں دوسرے کاروبار روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروبار روز کے دوران ڈالر کی انٹربینک میں قیمت2 روپے 10 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد ڈالر 267 روپے 34 پیسے کا ہوگیا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 50 پیسے کمی سامنےآئی ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں اب ڈالر کی قیمت 271روپے 50پیسے پرو فروخت جاری ہے ۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/TEG90wGsJU pic.twitter.com/z1teYT9KIw
— SBP (@StateBank_Pak) February 14, 2023