انقرہ (آئی این پی ) ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے کہا ہے کہ ہم مل کر امید کا دامن تھامے رکھے گے،امدادی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والوں کی تہہ دل سے مشکور ہوں۔ امینہ ایردوان نے سوشل میڈیا پر ضلع دیار بکر اور شانلی عرفا میں زلزلہ زدگان سے ملاقاتوں کی تصاویر شائع کی ہیں۔ امینہ ایردوان نے کہا کہ زلزلہ زدگان کا درد ہمارا سانجھا درد ہے ،مجھے یقین ہے کہ ان زخموں کا مداوا بننا اور امید کا دامن تھامنا جاری رکھیں گے،میں امدادی کاموں میں حصہ لینے والے تمام افراد کی تہہ دل سے مشکور ہوں۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ترکیہ میں آنے والے زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے افراد کو بچانے کیلیے امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔
امید کا دامن نہ چھوڑیں،زخموں کا مداوا بننا جاری رکھیں گے، ترک خاتون اول
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
30ہزار کروڑ وراثت کی جنگ ،سنجے کپور کی بیوہ نے عدالت میں شرط رکھ دی
-
ایک اور پاکستانی اداکارہ کی طلاق ہوگئی، حیران کن وجہ بھی بتادی
-
متحدہ عرب امارات میں انٹری پرمٹ حاصل کرنے کے خواہش مندوں کے لیے نئی شرط ...
-
پاکستان کی شکایت: کرکٹ میں سیاست لانے پر بھارتی کپتان قصور وار قرار، جرمانہ عائد
-
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران وزیراعظم کا جذباتی انداز، ڈائس پر مکّے ...
-
ننھے سعد کو زیادتی کے بعد کیسے قتل کیا؟ سفاک قاتلوں نے دل دہلا دینے ...
-
آئی سی سی نے بھارتی شکایت پر حارث رؤف پر بھی جرمانہ عائد کردیا
-
” صائم ایوب کیلئے اب عام معافی کا اعلان کیا جائے”
-
امریکی صدر اورپاکستانی سیاسی وعسکری قیادت کی خوشگوار ملاقات نے دنیا کی توجہ سمیٹ لی، ...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
غزہ جنگ بندی کیلئے ٹرمپ کے 21 نکاتی منصوبے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان، روس، چین اور ایران کا افغان حکومت سے دہشت گرد گروہوں کے خاتمے کا ...
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
30ہزار کروڑ وراثت کی جنگ ،سنجے کپور کی بیوہ نے عدالت میں شرط رکھ دی
-
ایک اور پاکستانی اداکارہ کی طلاق ہوگئی، حیران کن وجہ بھی بتادی
-
متحدہ عرب امارات میں انٹری پرمٹ حاصل کرنے کے خواہش مندوں کے لیے نئی شرط عائد
-
پاکستان کی شکایت: کرکٹ میں سیاست لانے پر بھارتی کپتان قصور وار قرار، جرمانہ عائد
-
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران وزیراعظم کا جذباتی انداز، ڈائس پر مکّے برسادیے
-
ننھے سعد کو زیادتی کے بعد کیسے قتل کیا؟ سفاک قاتلوں نے دل دہلا دینے والی کہانی سنادی
-
آئی سی سی نے بھارتی شکایت پر حارث رؤف پر بھی جرمانہ عائد کردیا
-
” صائم ایوب کیلئے اب عام معافی کا اعلان کیا جائے”
-
امریکی صدر اورپاکستانی سیاسی وعسکری قیادت کی خوشگوار ملاقات نے دنیا کی توجہ سمیٹ لی، بھارت پریشان
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
غزہ جنگ بندی کیلئے ٹرمپ کے 21 نکاتی منصوبے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان، روس، چین اور ایران کا افغان حکومت سے دہشت گرد گروہوں کے خاتمے کا مطالبہ
-
لاہور،جیولرز کی دکانوں سے سونا اور کیش چوری کرنے والی خاتون گرفتار
-
آئی سی سی کا فیصلہ: حارث رؤف اور سوریاکمار پر جرمانہ، صاحبزادہ فرحان کو وارننگ