منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

جیل بھرو تحریک، پی ٹی آئی کارکنوں نے رجسٹریشن کیلئے خود کو پیش کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)ضلع خیبر باڑ میں تحریک نصاف کے کارکنوں نے جیل بھرو تحریک کیلئے رجسٹریشن کیلئے خود کو پیش کر دیا۔اس سلسلے میں باڑہ میں ایم پی اے شفیق کے آفس میں جیل بھروتحریک کی رجسٹریشن کا آغاز کیا جبکہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران کے کال پر جیل بھرو تحریک

اور آئیندہ لائحہ عمل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ مقررین نے یہ فیصلہ کیا کہ انشائاللہ 16 مارچ بروز جمعرات صبح 10 بجے کو باڑہ بازار میں امن مارچ ہوگا، تمام عوام سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں. اس موقع پر تحریک انصاف کی ہزاروں کارکنوں نے تحریک انصاف کی چئیرمین عمران خان کی جیل بھرو تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے رضاکارانہ گرفتاریوں کو پیش کرنے کیلئے اپنے اپ کو پارٹی کے سابقہ ایم پی اے محمد شفیق افریدی اور سابقہ ایم این اے کیساتھ خود کو رجسٹر کیا جبکہ کارکنان نے عزم کیا کہ جیل بھرو تحریک میں قائد عمران خان کے کال پر بھرپور حصہ لیں گے۔ ضلع خیبر باڑ میں تحریک نصاف کے کارکنوں نے جیل بھرو تحریک کیلئے رجسٹریشن کیلئے خود کو پیش کر دیا۔اس سلسلے میں باڑہ میں ایم پی اے شفیق کے آفس میں جیل بھروتحریک کی رجسٹریشن کا آغاز کیا جبکہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران کے کال پر جیل بھرو تحریک اور آئیندہ لائحہ عمل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…