اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ ’غیرملکی ڈرائیور دو شرائط پوری کرنے کی صورت میں تین ماہ تک اپنے ملک کے ڈرائیونگ لائسنس کی بنیاد پر سعودی عرب میں گاڑی چلا سکتے ہیں۔عاجل وب سائٹ کے مطابق محکمہ ٹریفک سے پوچھا گیا تھا کہ کیا غیرملکی ڈرائیور اپنے ملک کے ڈرائیونگ لائسنس کی بنیاد پر سعودی عرب میں گاڑی چلا سکتا ہے؟۔ اردو نیوز کے مطابق محکمہ ٹریفک نے جواب میں واضح کیا کہ ’ڈرائیور کے پیشے پر سعودی عرب آنے والے وہ غیرملکی تین ماہ تک مملکت میں گاڑی چلا سکتے ہیں جن کے پاس اپنے ملک کا ڈرائیونگ لائسنس ہو اور رجسٹرڈ ادارے سے ڈرائیونگ لائسنس کا ترجمہ کرا رکھا ہو۔ انہیں لائسنس پر درج زمرے کے مطابق گاڑی چلانے کی اجازت ہو گی۔
سعودیہ میں اپنے ملک کے ڈرائیونگ لائسنس پر گاڑی چلانے کی اجازت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات



















































