کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے ناظم آباد کے سیفی اسپتال میں ایک خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چاروں بچوں کا وزن انتہائی کم ہے جنہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے جبکہ والدہ کی طبیعت بہتر ہے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint