بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ترکیہ زلزلہ،پاک فوج کی منفی 8 ڈگری میں ریسکیو کارروائیاں، ملبے تلے متعدد زندہ افراد کا تعین کر لیا

datetime 9  فروری‬‮  2023 |

انقرہ (این این آئی)پاک فوج کی ترکیے میں زلزلے سے متاثرہ صوبے ادیامان میں ریسکیو کارروائیاں تیز کر د ی گئیں ،ملبے تلے متعدد زندہ افراد کا تعین کر لیا۔پاک فوج کے دستے منفی 8 ڈگری درجہ حرارت کے باوجود ریسکیو سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، پاک فوج کی امدادی ٹیموں نے ملبے تلے دبے زندہ افراد کا 3 مقامات پر تعین کر لیاپاک فوج کی ریسکیو ٹیموں نے 24گھنٹے میں 17 مزید لاشیں ملبے سے نکال کر ورثا کے حوالے کیں۔ترک عوام کی جانب سے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کے جوانوں کی خدمات کو سراہا گیا ۔خیال رہے کہ ترکیہ اور شام میں زلزلے سے مجموعی اموات 15 ہزار سے زیادہ ہو چکی ہیں، ترکیہ اور شام میں پیر کو 7.8 شدت کا زلزلہ آیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…