منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

ن لیگ کے سابق ایم این اے اور کارکنوں کا تھانے میں وی آئی پی پروٹوکول، ویڈیو وائرل

datetime 9  فروری‬‮  2023 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز ملتان الیکشن کمیشن آفس میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنوں میں جھگڑا ہوا جس پر ن لیگ کے سابق ایم این اے اور کارکنوں کو بھی گرفتار کیا گیا لیکن انہیں تھانے میں وی آئی پی پروٹوکول دیا گیا جس کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے، ملزمان کو حوالات کی بجائے ایس ایچ او کے کمرے میں بٹھایا گیا، ساری رات ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جا رہا ہے اور ملاقاتی مٹھائی کے ٹوکرے بھی لاتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…