ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

مریم کے پاپا چور ہیں، مریم نواز کے خطاب کے موقع پر نعرے لگ گئے

datetime 9  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایبٹ آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایبٹ آباد میں ہونے والے کنونشن سے مریم نواز نے خطاب کیا، ن لیگ کی نائب صدر کے خطاب کے دوران انہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا جب وہاں موجود لوگوں نے مریم کے پاپا چور ہیں کا نعرہ لگایا۔ نعرے لگنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس پر صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…