بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ترکیہ زلزلہ،ملبے تلے ننھے بہن بھائی کی ویڈیو وائرل

datetime 9  فروری‬‮  2023 |

انقرہ(آئی این پی)رواں ہفتے کا آغاز ترکیہ اور شام پر کسی قیامت سے کم نہ تھا جب یہاں زلزلے نے لوگوں کی زندگی اجاڑ دی، ترکیہ اور شام سے زلزلے کے بعد کے رقت آمیز مناظر آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے،ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ملبے میں دبی شامی بچی کو خود سے زیادہ ننھے بھائی کی فکر ہے،چٹان جیسے حوصلے والی بہن کا تعلق شام سے ہے، مدد کے منتظر دونوں بچوں کی وائرل ویڈیو نے دل پگھلادیے،واضح رہے کہ ترکیہ اور شام میں زلزلے کے بعد اموات کی تعداد8 ہزار کے قریب جا پہنچی ہے، ترکیہ میں5 ہزار 894 اور شام میں 1 ہزار 932 افراد جاں بحق ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…