بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں 5 کھرب ریال کے معدنی ذخائر

datetime 7  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب میں پائے جانے والی مختلف معدنیات کے ذخائر کا تخمینہ 5 ٹریلین ریال لگایا گیا ہے، گزشتہ سال کے آخر تک 44 ہزار مربع کلو میٹر سے زیادہ کے رقبے پر 377 معدنیاتی کانیں ریکارڈ پر آئی ہیں۔اردو نیوز کے مطابق

سعودی وزارت صنعت و معدنیات نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں معدنیات کے ذخائر کا تخمینہ 5 ٹریلین ریال تک لگایا گیا ہے۔وزارت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں گزشتہ سال کے آخر تک 44 ہزار مربع کلو میٹر سے زیادہ کے رقبے پر 377 معدنیاتی کانیں ریکارڈ پر آئی ہیں۔وزارت کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ کانیں 76 مکہ مکرمہ میں ہیں، ریاض 60 کانوں کے حوالے سے دوسرے پر ہے۔مدینہ منورہ میں 53 جبکہ سب سے کم کانیں جن کی تعداد 4 ہے حدود شمالیہ ریجن میں ہیں۔وزارت کا کہنا ہے کہ 20 سے زیادہ مختلف قسم کی معدنیات مملکت میں ریکارڈ کی گئی ہیں، ان میں آئرن، سونا، تانبہ، گرینائٹ اور سنگ مرمر وغیرہ قابل ذکر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…