بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ناراض بیوی کو منانے کیلئے شوہر ہینڈ گرنیڈ لے کر سسرال پہنچ گیا

datetime 7  فروری‬‮  2023 |

ناراض بیوی کو منانے کیلئے شوہر ہینڈ گرنیڈ لے کر سسرال پہنچ گیا

پشاور(آئی این پی)شوہر کا روٹھ کر میکے جانے والی بیوی کو واپس لانے کا انوکھا انداز،پشاور میں شوہر ہینڈ گرنیڈ لے کر سسرال پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں شوہر روٹھ کر میکے جانے والی اپنی بیوی کو واپس لانے کیلئے ہینڈ گرنیڈ لے کر سسرال پہنچ گیا۔

پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کرکے ہینڈ گرنیڈ کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے کہ جب کہ ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔یاد رہے کہ دو سال قبل کندھ کوٹ میں ناراض بیوی کو منانے کے لئے شوہر بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا تھا۔پولیس کے مطابق کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کرنے والی خاتون گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر طلاق لینے کے لئے عدالت پہنچی تھی۔عدالت کے باہر شوہر کی کوششوں کے باوجود بھی بیوی نہ مانی تو شوہر نے11 ہزار ہائی ٹینشن بجلی کے کھمبے پر چڑھ کے خودکشی کی کوشش کی۔بروقت اطلاع پر سیپکو نے کھمبے کی بجلی بند کردی، جبکہ پولیس نے خاتون کے شوہر کو حراست میں لے لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…