بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

طالبعلم کی یکطرفہ محبت ، شادی ہال میں  گھس کر دلہن بنی ٹیچر کو گولیاں مار دیں

datetime 6  فروری‬‮  2023 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)طالبعلم نے یکطرفہ محبت میںشادی ہال میں گھس کر دلہن بنی ٹیچر کو گولیاں مار دیں ، دلہن کو زخمی حالت میں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی سماء نیوز یہ واقعہ راولپنڈی کے علاقے وارث خان میں پیش جہاں یک طرفہ محبت کے دعویدار عاشق نے شادی کے روز دلہن پر فائرنگ کر دیں۔ملزم نے شادی ہال میں گھس دلہن کو ایک گولیاں ماریں جو ایک دلہن کے بازو جبکہ دوسری پیٹ میں لگ گئی ۔ دلہن زخمی حالت میں بے نظیر ہسپتال منتقل کیا گیا ،پولیس کے مطابق ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے ۔پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم اویس اپنی ٹیچر سے محبت کرتا تھا اور اس سے شادی کا خواہشمند تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…