بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پارک میں روشنی والے مقامات تک محدود رہیں، ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کے واقعہ کے بعد پولیس کا شہریوں کیلئے پیغام

datetime 6  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس نے ایف نائن پارک واقعہ پر کہا ہے کہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس وقوعہ کی سائنسی بنیادوں پر تفتیش عمل میں لا رہی ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایاکہ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر پولیس پارک کے سیکیورٹی انتظامات کو بہتر بنا رہی ہے۔ترجمان نے کہاکہ شام کے اوقات میں پارک تشریف لانے والوں سے گذارش ہے کہ روشنی والے مقامات تک محدود رہیں۔انہوں نے کہاکہ کسی بھی ایمرجنسی میں پکار 15 پر کال کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…