کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان پولیس کے سفیر برائے خیر سگالی اعزازی ڈی ایس پی نسیم شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے دو چار بندوں کو ٹارگٹ کیا ہوا ہے، اعزازی ڈی ایس پی بننے کے بعد میڈیا نے سوال کیا کہ آپ کا کیا ٹارگٹ ہے کہ کس کو اٹھانا ہے جس پر وہ مسکرائے اور بولے کہ ابھی تو کسی کو نہیں اٹھانا لیکن انہوں نے دو چار بندے ٹارگٹ کئے ہوئے ہیں۔
ڈی ایس پی بنتے ہی نسیم شاہ نے بندوں کو ٹارگٹ بھی کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا



















































