لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر میری بیٹیوں کا کوئی اکائونٹ نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے انشا آفریدی کے نام سے منسوب اکائونٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام میں لکھا کہ میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر میری بیٹیوں کا کوئی اکائونٹ نہیں ہے۔ان کے نام سے منسوب سوشل میڈیا کے اکائونٹ جعلی ہیں۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ان جعلی اکائونٹ کو رپورٹ کیا جانا چاہیے۔واضح رہے کہ رواں ماہ شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کا قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے نکاح ہوا ہے۔
شاہد آفریدی نے بیٹی انشا کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے متعلق لوگوں کی غلط فہمی دور کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا



















































