بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

میرے پاس بات کرنے کا وقت نہیں، شہریار آفریدی صحافیوں کے سوالوں پر بوکھلاگئے،بات کئے بغیر چلے گئے

datetime 6  فروری‬‮  2023 |

لیڈز (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی برطانیہ میں صحافیوں کے سوالوں پر بوکھلا گئے۔برطانیہ کے شہر لیڈز میں پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی ایک تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے تو صحافیوں کو دیکھ کر ناراض نظر آئے اور صحافیوں کے سوالوں پر بوکھلاگئے اور بات کیے بغیر چلے گئے۔شہریار آفریدی نے کہا کہ میرے پاس بات کرنے کا وقت نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…