بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

گرفتاری کے بعد قریبی دوستوں کے رویے پر شہباز گل دکھی ہو گئے، دو تین دوستوں کے سوائے باقی تمام دوست غائب ہو گئے

datetime 4  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گرفتاری کے بعد قریبی دوستوں کے رویے پر شہباز گل دکھی ہو گئے، دو تین دوستوں کے سوائے باقی تمام دوست غائب ہو گئے، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ اس سارے واقعے میں سب سے بڑا نقصان یہ ہوا کہ دو تین دوستوں کے سوا باقی تمام دوست غائب ہو گئے، وہ جن سے ایک دن میں کتنی کتنی بار بات ہوتی تھی ان سے اب مہینوں بات نہیں ہوتی، تقریباً روز ملنے والوں کی شکل چھ ماہ سے نظر نہ آئی ہاں لیکن اجنبی عوام، ماؤں بہنوں نے بے شمار محبت بخشی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…