بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

یورپ کا کون سا ملک کرپٹ ترین بن گیا؟ کرپٹ ترین ممالک کی فہرست جاری

datetime 2  فروری‬‮  2023 |

یورپ کا کون سا ملک کرپٹ ترین بن گیا؟کرپٹ ترین ممالک کی فہرست جاری

بڈاپسٹ (این این آئی)ہنگری یورپ کا سب سے کرپٹ ملک بن گیا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے دنیا کے کرپٹ ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہنگری اور بیلجیئم کے درمیان کرپشن اور دیگر قانونی معاملات پر تنازع جاری ہے جس کی وجہ سے ہنگری کے اربوں یورو کے اثاثے منجمد کر دیے گئے ہیں۔ان فنڈز کو بحال کروانے کیلئے ہنگری نے کئی قانونی اور انسداد بدعنوانی اصلاحات کی یقین دہانی کروائی ہے جس میں ایک نیا ادارہ قائم کیا جائے گا، ادارے میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا نمائندہ بھی شامل ہوگا۔پچھلے سال یورپ کا کرپٹ ترین ملک بلغاریہ تھا جس کی جگہ اب ہنگری نے لے لی ۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ایک دہائی سے جمہوری روایات کی تنزلی اور حکمراں جماعت کی طرف سے قانون کی حکمرانی کی خرابی نے ہنگری کو اس حال میں پہنچایا ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کہا کہ سیاسی اشرافیہ کے خلاف ملکی اور یورپی یونین کے فنڈز کے غلط استعمال کے شواہد موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…