لاہو ر( این این آئی) ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ائیرپورٹ پر سامان سے 60لاکھ روپے سے زائد نقدی برآمد ہونے پر مسافر کو حراست میں لے لیا ۔ ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے نقاش جاوید نامی مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔مسافر نجی ائیرلائن سے دبئی جا رہا تھا۔مسافر کے سامان سے 20500 یورو، 11000 سعودی ریال برآمد کر لئے گئے۔برآمد ہونے والی کرنسی کی کل مالیت 60 لاکھ روپے سے زائد ہے۔گرفتار ملزم سکیورٹی اور کسٹم کلیرنس کے بعد امیگریشن کاونٹر پر پہنچا۔ملزم کو قانونی کارروائی کے لئے کارپوریٹ کرائم سرکل لاھور منتقل کر دیا گیا۔
لاہور ائیرپورٹ سے دبئی جانیوالے مسافر کے سامان سے اتنی بڑی رقم نکل آئی کہ مسافر کو گرفتار کر لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخ...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
چین سے سامان لانے والے تاجروں کے لیے ٹیکس چھوٹ! بڑی خوشخبری آگئی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی



















































