جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

پی سی بی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو وطن واپس بلا لیا

datetime 25  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کھیلنے والے کھلاڑیوں کو وطن واپس بلا لیا۔پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں میں شامل کھلاڑیوں کو واپس بلایا گیا ہے، یہ اقدام فرنچائزز کی درخواست پر اٹھایا گیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق پی سی بی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو 2 فروری کو واپس آنے کا کہا گیا ہے، اس سے قبل پی ایس ایل ٹیموں میں شامل کھلاڑیوں کو 8 فروری تک اجازت تھی۔پی سی بی کے مطابق فرنچائزز پی ایس ایل کیلئے کھلاڑیوں کو تازہ دم اور تیار دیکھنا چاہتی ہیں۔بی پی ایل کھیلنے والوں میں حارث رؤف، محمد رضوان، محمد نواز، نسیم شاہ اور افتخار احمد سمیت دیگر شامل ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے میچز 13 فروری سے شروع ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…