ہفتہ‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان سے 25موٹر سائیکل سوار عمرہ ادائیگی کیلئے سعود ی عرب پہنچ گئے

datetime 25  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سے 25 موٹر سائیکل سوار عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔پاکستان سے 25 موٹر سائیکل سوار عمرہ ادائیگی کیلئے ریاض پہنچے جہاں سفیر پاکستان امیر خرم راٹھور اور افسران نے ان کا استقبال کیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان سفارتخانے نے بائیکرز کیلئے استقبالیہ تقریب منعقد کی جس میں انہیں اعزازی شیلڈز بھی دی گئیں۔6 جنوری کو لاہور سے چلنے والا قافلہ سعودی عرب میں 15 روز قیام کرے گا، پاکستانی موٹرسائیکل سواروں کا گروپ عمرہ کیلئے آج ریاض سے مکہ روانہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…