جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہد آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کو گھر دعوت پر بلالیا

datetime 7  جنوری‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کو گھر دعوت پر بلالیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز ڈرا ہوگئی،پیر سے ایک روزہ میچز کی سیریز کراچی میں شروع ہوگی۔ون ڈے سیریز سے قبل عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے قومی ٹیم اور اسٹاف کو گھر پر دعوت میں مدعو کیا۔ شاہد آفریدی نے خود دروازے پر مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ دعوت میں اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کو بھی مدعو کیا گیا اور قومی کرکٹرز نے ان سے بھی ملاقات کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…