اسلام آباد (این این آئی) وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے آٹے کی قیمتوں میں فوری کمی کے لیے مداخلت کی تجویز دے دی۔ وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے حکام کے مطابق پاسکو کے ذریعے صوبوں کو مزید گندم ریلیز کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔حکام وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے بتایا کہ اضافی گندم ریلیز ہونے سے آٹے کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔حکام کے مطابق پاسکو کے ذریعے گندم ریلیز کرنے کی منظوری وزیراعظم سے لی جائے گی، وزیراعظم کے دورہ جنیوا سے واپسی پر مداخلت کی تجویز دی جائے گی۔حکام کے مطابق وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی پاسکو سے گندم کی ریلیز پر وزیراعظم سے ملیں گے، وزیراعظم سے منظوری کے بعد پاسکو گندم ریلیز کرے گی۔
عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان، آٹے کی قیمتوں میں فوری کمی کے لیے قدم اٹھا لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی



















































