بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف نے مریم نواز کو اہم ٹاسک دے دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نوازشریف نے مریم نواز کو پارٹی میں اہم تنظیمی تبدیلیوں کا ٹاسک دیدیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے اپنی جماعت کو انٹرا پارٹی انتخابات کی ہدایت کردی ہے، جس میں نواز شریف کو ایک بار پھر تاحیات پارٹی قائد منتخب کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ نوازشریف کو تاحیات پارٹی قائد منتخب کرنے کیلئے آئین میں تبدیلی کی جائے گی، اور ن لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پارٹی آئین میں تبدیلی پر کام شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق پارٹی آئین کے تحت سینیئر نائب صدر پارٹی کا قائم مقام صدر بن سکتا ہے، اور صدر منتخب ہونے کیلئے سینیئر نائب صدارت کا عہدہ ہونا ضروری ہے، اس لئے شہبازشریف نے نوازشریف کی خواہش پر مریم نواز کو سینئیر نائب صدر مقرر کردیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…