اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

رمیز راجہ نے پنشن کیلئے کرکٹ بورڈ کے کوڈ آف کنڈکٹ پر سائن کر دیے، ماہانہ کتنی پنشن ملے گی؟

datetime 7  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)سابق چیئرمین رمیز راجہ نے پنشن کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے کوڈ آف کنڈکٹ پر دستخط کردئیے۔رمیز راجہ کو پی سی بی سے ماہانہ 1 لاکھ 54 ہزار روپے پنشن ملے گی، انہوں نے بطور کرکٹر کرکٹ بورڈ کو پنشن کیلئے درخواست دی تھی۔رمیز راجہ کو پنشن پی سی بی قانون کے تحت دی جائے گی، سابق چیئرمین رمیز راجہ نے اپنے دور میں کرکٹرز کی پنشن میں ایک لاکھ روپے کا اضافہ کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…