جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں، مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ

datetime 6  جنوری‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں 1.09 فیصد کا اضافہ ہواجس سے مہنگائی کی مجموعی شرح 30.60 فیصد ریکارڈ کی گئی،23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ،9 کی قیمتوںمیں کمی جبکہ 19 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ محکمہ ادارہ شماریات کے مطابق برائلر چکن کی قیمت میں 53 روپے 16 پیسے ، باسمتی چاول کی فی کلو قیمت میں 7 روپے 2 پیسے ،20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 78 روپے 82 پیسے ،پیاز 5 روپے 7 پیسے ،مٹن 9 روپے 42 پیسے ، کیلے فی درجن 3 روپے 45 پیسے مہنگے ہوئے۔اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے میں 9 اشیا ء سستی ہوئیں جبکہ 19 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔آلو فی کلو 2 روپے 3 پیسے سستے ہوئے، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 21 روپے 78 پیسے سستا ہوا جبکہ انڈے فی درجن 3 روپے 67 پیسے سستے ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…