اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ڈومیسٹک کرکٹرز کی سن لی گئی، کرکٹرز کو بقایاجات کی ادائیگی کا کام کل شروع ہو جائے گا۔جیو نیوز کےذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی منیجمنٹ کمیٹی نے ڈومیسٹک کرکٹرز کے بقایاجات کی ادائیگی ترجیحی بنیادوں پر دینے کا کام مکمل کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹرز کو پہلے مرحلے میں چار ماہ کا معاوضہ دیا جائے گا اس کے بعد ہر ماہ معاوضہ دیا جائے گا۔ذرائع منیجمنٹ کمیٹی کے مطابق کل سے 189 کرکٹرز کو ادائیگیوں کا کام شروع ہوگا۔یاد رہے کہ رواں سیزن میں ڈومیسٹک کرکٹرز کو اب تک ماہانہ کنٹریکٹ کی رقم ادا نہیں کی گئی تھی۔تاہم اب منیجمنٹ کمیٹی نے فوری طور پر معاہدے کے مطابق تمام ادائیگیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































