جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں تمام بینک کل بند رہیں گے

datetime 1  جنوری‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی) نئے سال کے آغاز کی مناسبت سے ملک بھر میں تمام بینکس پیرکو بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیر انتظام چلنے والے تمام بینکس نئے سال کے پہلے روز یکم جنوری کو کھاتوں کی سالانہ کلوزنگ کے لئے بند ہوتے ہیں تاہم یکم جنوری کو اتوار کی تعطیل کی وجہ سے بینکس پیر کو بند کریں گے۔ بینکوں کا عملہ سالانہ کلوزنگ کے لئے معمول کی ڈیوٹی پر موجود ہوگا تاہم عوامی لین دین نہیں ہو گا۔ بینکس تین روز کی تعطیلات کے بعد منگل کے روز کھلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…