اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

فاسٹ بولر محمد عامر کا رمیز راجہ پر کاٹ دار طنز

datetime 1  جنوری‬‮  2023 |

لاہور (آن لائن) سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہاہے کہ اللہ جب کسی کو پاور دیتا ہے تو لے بھی سکتا ہے، جب انسان پاور میں آتا ہے تو اسے اپنا آپ نہیں بھولنا چاہیے۔ گزشتہ روز نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں میڈیا سے گفتگو میں فاسٹ بولر محمد عامر نے

سابق چیرمین پی سی بی رمیز راجہ پر تنقیدکرتے ہوئے کہا مجھے لگتا ہے کہ ہے رمیز راجا بہت پڑھے لکھے آدمی ہیں ان کیلئے مجھ سمیت کوئی بھی شخص یہ نہیں سوچ سکتا تھا کہ وہ منہ اٹھا کر کسی پر بھی الزام لگا دیں گیکہ سب بکاؤ ہیں، ان کی باتوں سے لگ رہا تھا وہ صحیح ہیں اور باقی سب غلط ہیں۔عامر نے کہا کہ پچھلے سسٹم سے کھلاڑیوں کو شکایات تھیں کہ ان کے فون پک نہیں کیے جاتے، انھیں ریپلائی نہیں دیا جاتا۔ انھوں نے کہا کہ جب کوئی انسان پاور میں آتا ہے تو اسے اپنا آپ نہیں بھولنا چاہیے،کیوں کہ اللہ جب کسی کو اختیارات دیتا ہے تو وہ لے بھی سکتا ہے، اگر کوئی اپنی پاور کا غلط استعمال کرے تو پھر جس طرح آج کل ٹی وی پر جاکر گلے شکوے ہو رہے یہی ہوتا ہے کیونکہ انسان جیسا کرتا ہے ویسا بھرتا ہے، انسان اگر نیت صاف رکھے اپنے کام سے کام رکھے تو اس کے لیے چیزیں آسان ہو جاتی ہیں۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…