جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

روسی صدر پیوٹن کا ایک اور ناقد بھارت میں پراسرار طور پر لاپتا

datetime 1  جنوری‬‮  2023 |

نئی دہلی /ماسکو(این این آئی)بھارت میں روسی سیاستدان اور سیاح کی پراسرار ہلاکت کے بعد صدر ولادیمیر پیوٹن کا ایک اور سخت ناقد اچانک لاپتا ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اڑیسہ کی پولیس نے اس شہری کی تلاش شروع کر دی اور بتایا جا رہا ہے کہ وہ یوکرین پر روسی حملوں کا سخت مخالف تھا۔ لاپتا شہری کو اکثر سڑکوں پر پلے کارڈز اٹھائے دیکھا گیا جس پر روس مخالف نعرے درج ہوتے اور ساتھ ہی وہ اپنی مالی مدد کی درخواست بھی کرتا۔ اسے حال ہی میں بھونیشور کے ریلوے اسٹیشن پر پلے کارڈز کے ساتھ دیکھا گیا تھا جہاں لوگوں نے اس کی تصاویر بھی بنائی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…