جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

وزڈن مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، بابر اعظم کپتان، امام الحق بھی شامل

datetime 31  دسمبر‬‮  2022 |

دبئی (این این آئی)وزڈن مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں دو پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں پاکستان کے بابر اعظم کو اس ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے،پاکستان کے امام الحق بھی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہیں۔اس کے علاوہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ، ایڈم زمپا،نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم (وکٹ کیپر) اور ٹرینٹ بولٹ بھی اس ٹیم کا حصہ ہیں۔وزڈن مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں بھارت کے سریاس ائیر اور محمد سراج بھی ون ڈے ٹیم میں شامل ہیں۔ جنوبی افریقا کے راسی وین ڈر ڈوسن، بنگلا دیش کے مہدی حسن اور ویسٹ انڈیز کے الزاری جوزف شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…