پشاور(این این آئی)پشاورمیں مطلع صاف ہونے کے باوجود سردی کی شدت برقرار۔محکمہ موسمیات کی میدانی علاقوں میں موسم شدید سرد اور بالائی علاقوں میں بارش کے ساتھ پہاڑوں پر برف باری کی پیشنگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات حکام کے مطابق صوبے کے بیشتراضلاع میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے،پشاورمیں درجہ حرارت کم سے کم 8ڈگری سنٹی گریڈتک ریکارڈکئے جانے کاامکان ہے،جبکہ صبح کے اوقات میں چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، مردان اور ڈی آئی خان کے اضلاع میں دھند چھائے رہے گی۔ملک بھر میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کی بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی، سردی کی شدت میں مزید اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی



















































