اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

غلط فہمی کے شکار ٹام بلنڈل کا سرفراز احمد نے مذاق اڑا دیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی) غلط فہمی کے شکار ٹام بلنڈل کا سرفراز احمد نے مذاق اڑا دیا۔کراچی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر امپائر کی جانب سے ڈیڈ بال کا اشارہ نہیں سمجھ سکے اور میزبان بیٹر کو رن آٹ کرنے کیلئے کوشاں نظر آئے، اس دوران سرفراز احمد نے کہا کہ آپ کیا کررہے ہو،یہ ڈیڈ بال ہے، آپ اچھے لوگوں میں سے ایک ہو۔یاد رہے کہ سرفراز احمد وکٹوں کے پیچھے بھی اپنی موجودگی کا بھرپور احساس دلاتے ہیں،بولرز و فیلڈرز کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کی آوازیں اسٹمپ مائیک کے ذریعے صاف سنائی دیتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…