جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کی کورونا سکریننگ دوبارہ سخت کرنےکا فیصلہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2022 |

بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کی کورونا سکریننگ دوبارہ سخت کرنےکا فیصلہ

لاہور (آئی ا ین پی ) پاکستان نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کورونا سکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل ہیلتھ سروسز کے مطابق دوبارہ سکریننگ سخت کرنے کا فیصلہ دنیا بھر میں کورونا وبا کے دوبارہ پھیلا وکے تناظر میں کیا گیا ہے جس کے لیے تمام ائیرپورٹس کو مراسلہ بھی بھجوا دیا گیا ہے۔ مراسلے میں جاری ہدایت نامے کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی سکریننگ دوبارہ سخت کی جائے اور تمام ائیرپورٹس پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی سخت نگرانی کی جائے۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ ائیر پورٹ ہیلتھ سروس کے عملے کی جانب سے مشتبہ بیمار فرد کا آر اے ٹی ٹیسٹ فوری کیا جائے اور ہر فلائٹ کے 2 فیصد مسافروں کی ہر صورت سکریننگ کی جائے۔ مراسلے کے مطابق مسافر کی مزاحمت پر سول ایوی ایشن کا عملہ اور ائیرپورٹ سکیورٹی فورس معاونت کرے، تمام متعلقہ افراد کو ان احکامات پر فوری عملدرآمد کرنے کی بھی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…