لاہو ر( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے جنوری کے پہلے ہفتے میں بنی گالہ جانے کا ارادہ کیا ہے اور اس ضمن میں انہوں نے پارٹی قیادت کو بھی بنی گالہ آنے سے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان کی آمد کے لیے بنی گالہ سیکرٹریٹ کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے اور بنی گالہ سیکرٹریٹ کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی ہے۔یاد رہے کہ تین نومبر کو وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران عمران خان پر حملہ کیا گیا تھا، تین نومبر کے بعد 26نومبر کو عمران خان راولپنڈی جلسے میں شریک ہوئے لیکن جلسے میں شرکت کے بعد فوری لاہور کے لیے روانہ ہو گئے۔حملے کے بعد تقریباً 2 ماہ سے عمران خان اپنی بنی گالہ رہائش گاہ نہیں گئے اور لاہور سے ہی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
عمران خان کا اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید کمی



















































