ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

ملک میں مالی ایمرجنسی لگانے کی خبریں گرم ، حکومت کا ردعمل آگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) وزارت اطلاعات ونشریات نے کہا ہے کہ ایک لیٹر سوشل میڈیا پر سرکلیٹ کررہا ہے ، اس لیٹر کابینہ ڈویژن کی طر ف سے متعدد اقدامات کا ذکر ہے ، فنانشل ایمرجنسی لگانے کیلئے اقدمات اٹھائے جارہے ہیں، اس کا حوالہ د یتے ہوئے وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا فیکٹ تھریٹ کا نام جاری کیا گیا ۔ وزارت اطلاعات ونشریات نے اس خبر کوغلط قرار دیا ہے ، وزارت اطلاعات کی جانب کہا گیا ہے کہ ایسی کوئی میٹنگز نہیں ہوئیں ، ایسی خبروں کو پھیلانا غیر قانونی وغیر اخلاقی ہیں، ایسی غلط خبروں سے قوم کی خدمت نہیں ہورہی ہے ، بلکہ ملک اور قوم کے ساتھ دشمنی ہورہی ہے ، مالی ایمرجنسی لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ، تمام شہری ایسی غلط خبروں پر یقین نہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…