اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

شاہین آفریدی نے کیویز کیخلاف ون ڈے سیریز میں واپسی مشکل قرار دیدی

datetime 28  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں واپسی مشکل قرار دے دی،میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے حال ہی میں لاہور قلندرز کی ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ نجی یونیورسٹی میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی، ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں کھیل کر جلد بازی نہیں کرنا چاہتا کہیں یہ نہ ہو کہ ایک یا دو میچ کھیلنے کے بعد پھر سے انجری کا شکار ہو جائوں،انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کیلئے تیاری کر رہا ہوں ، انشااللہ پی ایس ایل میں ایکشن میں ضرور نظر آئوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…