اسلام آباد (آن لائن) نئے مالی سال کی آمد،موبائل صارفین کیلئے بری خبر،نئے سال میں مختلف موبائل فونز پر واٹس ایپ سروس بند ہوجائے گی۔ واٹس ایپ انتظامیہ نے ایک بیان کہا ہے کہ نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی واٹس ایپ 49 قسم کے موبائل فونز پر کام کرنا بند کر دے گا۔ جس میں آئی فون، سام سانگ، ہواوے اور ایل جی موبائل فونز کے متعدد اینڈرائیڈ ماڈل شامل ہیں۔ایسے افراد جن کے پاس پرانے آئی فون یا اینڈرائیڈ فونز ہیں وہ 31 دسمبر کے بعد اپ گریڈ کے بغیر واٹس ایپ کی سروس استعمال نہیں کر سکیں گے تاہم واٹس ایپ بند ہونے سے قبل صارفین کو پیغام ارسال کیا جائے گا۔
موبائل صارفین کیلئے بری خبر،نئے سال میں مختلف موبائل فونز پر واٹس ایپ سروس بند ہوجائے گی، آئی فون بھی شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے



















































