اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

کراچی ٹیسٹ میں رضوان کے کپتانی کرنے پر گراؤنڈ میں تنازع کھڑا ہوگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی کپتانی متنازع بن گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)ترجمان کے مطابق بابراعظم فلو کا شکار ہوکر نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز فیلڈ میں نہیں آئے،

جس کے بعد ٹیم انتظامیہ کی نااہلی اور قوانین سے لاعلمی جگ ہنسائی کا سبب بن گئی۔بابر کے نہ آنے پر محمد رضوان متبادل کھلاڑی کی حیثیت سے میدان میں آئے اور کپتانی سنبھال لی، جس پر امپائرز اور میچ ریفری نے ٹیم انتظامیہ کو آئی سی سی قوانین بتائے۔مذکورہ قوانین کی روشنی میں متبادل کھلاڑی کپتانی نہیں کرسکتا، چنانچہ محمد رضوان کی بجائے اسکواڈ کاحصہ ہونے کے ناطے فیلڈنگ کرنے والے سرفرازاحمد نے ٹیم کی قیادت سنبھال لی۔واضح رہے کہ بابر اعظم اور سلمان علی آغا نے پہلی اننگ میں پاکستان کی جانب سے سینچریز اسکور کی تھیں، سلمان علی آغا پہلے بھی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے فیلڈنگ کے لیے میدان میں نہیں آسکے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…