لاہور( این این آئی)صوبائی دارلحکومت لاہور میں چکی آٹامالکان نے ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں مزید 5روپے اضافہ کر دیا جس کے بعد ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت 135روپے سے بڑھ کر 140روپے ہو گئی ۔آٹا چکی مالکان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک من گندم کی قیمت 4700 روپے سے بڑھ گئی ہے اور شام 6بجے سے لے کر رات 10بجے تک بجلی کے ایک کمرشل یونٹ کی قیمت 70روپے سے 80روپے تک پہنچ گئی ہے جس کے باعث چکی کے تیار کردہ آٹے کی فی کلو قیمت میں اضافہ5 روپے کا اضافہ کیا گیا۔انہوںنے کہا کہ حکومت گندم کی قیمت میں مسلسل اضافہ روکنے کیلئے گندم اور اس کی مصنوعات کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر فوری طور پر پابندی عائد کرے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
ایران نے روس سمیت دوست ممالک کو آبنائے ہرمز ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا
-
لیڈی ڈیانا کے دوست ڈاکٹر حسنات برطانیہ سے پاکستان منتقل، بڑے اسپتال کے سربراہ مقرر
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اپنی ہی 9 کزنز سے اجتماعی شادی، ویڈیو وائرل



















































