ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی اداکارہ کی خودکشی کو بی جے پی نے لو جہاد کا نتیجہ قرار دیدیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2022 |

ممبئی (آئی این پی) بھارتی اداکارہ تونیشا شرما کی خود کشی کو ہندو انتہاپسند حکمران جماعت بی جے پی نے لوجہاد کا نتیجہ قرار دے دیا۔ گزشتہ ہفتے ڈرامے کی شوٹنگ کے سیٹ پر خود کشی کرنے والی اداکارہ تونیشا شرما کے دوست اورساتھی اداکار شیزان خان کو اداکارہ کی والدہ کے الزامات کے بعد گرفتار کرلیا گیا تھا۔ ریاست مہاراشٹر میں بی جے پی کے وزیر گریش مہاجن نے ایک بار پھر مسلمان دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تونیشا شرما کی خود کشی کو لو جہاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم اس کے خلاف سخت قانون لائیں گے اور تونیشا شرما کے خاندان کو انصاف دلائیں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر پولیس پہلے ہی اعلان کرچکے ہیں کہ اس معاملے میں لو جہاد کا کوئی پہلو سامنے نہیں آیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…