ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

مدینہ منورہ،مساجد کے سامنے گداگری پر 2 پاکستانیوں سمیت 3افراد گرفتار

datetime 21  دسمبر‬‮  2022 |

مدینہ منورہ (این این آئی )مدینہ منورہ میں گداگری کرنے پر تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ترجمان پولیس نے بتایاکہ گرفتار افراد کو مساجد اور دکانوں کے سامنے گداگری پر گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار گداگروں میں 2 پاکستانی اور ایک مصری شامل ہے،ترجمان پولیس نے شہریوں سے اپیل کی کہ صدقہ اور خیرات متعلقہ ادارے کودیں پیشہ ورگداگروں کونہ دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…