منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

موٹر وے پر شدید دھند کے باعث خوفناک حادثہ

datetime 20  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی (این این آئی ) پتوکی موٹر وے بائی پاس پر شدید دھند کے باعث ٹیوٹا ہائی ایس الٹ گئی حادثے میں11 افرادمرد،خواتین شدید زخمی جبکہ خاتون سمیت 3 افراد جاںبحق ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کرزخمیوں گورنمنٹ ہسپتال پتوکی منتقل کردیا ۔

صبح سویرے ٹیوٹا نمبری LWN#0965 پر ایک ہی فیملی کے مرد ،خواتین افراد سوار ہوکر لاہور سے اوکاڑہ جارہے تھے موٹر وے بائی پاس پر شدید دھند کے باعث ٹیوٹا ہائی ایس پتوکی موٹر وے بائی پاس پربھونیکی موڑ کے قریب الٹ گئی واقع کی اطلاع ملتے ریسیکو 4 ایمبولینسز 1 فائر وہیکل اور 1 ریسیکو وہیکل موقع پر پہنچ گئی ریسکیو 1122ٹیم نے زخمیوں کو طبی امداد دیتے ہوئے اور نعشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کردیا ،زخمیوں میں یاسر ،عبدالباسط، نسرین ، افضل، عاشق ، اشرف، ممتاز، سمینہ، اکرم، شاہد ،عبدالرزاق سمیت دیگر شامل ہیں اورجان بحق ہونے والوں میں اشرف، اسلم ،رانی بی بی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…