بدھ‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2025 

برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی پیشگوئی، الرٹ جاری

datetime 10  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانوی محکمہ موسمیات کی جانب سے برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی پیشگوئی کردی گئی۔برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چند روز تک ملک میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی لہر رہنے کا امکان ہے جبکہ ملک کے کئی حصوں کا درجہ حرارت منفی 10 تک گرسکتا ہے، برفباری کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔برطانوی ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی نے شہریوں کیلئے الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلیں۔برطانوی محکمہ صحت کے مطابق شدید سرد موسم شہریوں کی صحت پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سمرقند


ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…