برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی پیشگوئی، الرٹ جاری
لندن (این این آئی)برطانوی محکمہ موسمیات کی جانب سے برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی پیشگوئی کردی گئی۔برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چند روز تک ملک میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی لہر رہنے کا امکان ہے جبکہ ملک کے کئی حصوں کا درجہ حرارت منفی 10 تک گرسکتا ہے، برفباری… Continue 23reading برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی پیشگوئی، الرٹ جاری