ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

انسان غلطیوں سے ہی سیکھتا ہے، بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق رمیز راجا کا بیان

datetime 9  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے انگلش ٹیم کو آئی اوپنر قرار دیدیا۔اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران رمیز راجا نے کہاکہ انگلینڈ کی ٹیم سب کے لیے آئی اوپنر ہے انھوں نے ایک نیا ٹرینڈ سیٹ کیا ہے۔ صحافی نے رمیز راجا سے سوال کیا کہ بابر بطور کپتان آپ کو کیسے لگے؟ جس کے جواب میں انہوںنے کہاکہ ٹھیک ہیں، ہم ابھی ورلڈکپ کا فائنل کھیل کر آئے ہیں اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے اور انسان غلطیوں سے ہی سیکھتا ہے۔رمیز راجا نے کہاکہ ایک کرکٹ بورڈ بڑا تب ہی ہوتا ہے جب وہ چیزوں کو اینلائز کرے اور کھل کر بات کرے، میں بطور کرکٹر تسلیم کر رہا ہوں کہ ہم پیچھے ہیں لیکن تینوں فارمیٹ میں ٹاپ کوالٹی کی ٹیمز کو ٹرن آٹ کرنا تھوڑا سا مشکل ہے، ہم چیزوں کو آگے لے کر جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…