راولپنڈی (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے لوئر مڈل آرڈر نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے لوئر مڈل آرڈر یعنی (8 سے 10) وکٹ کی پارٹنرشپ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے گزشتہ 2 سالوں میں 22.14 کی ایوریج رنز بنائے۔ فہرست میں آسٹریلیا کا دوسرا نمبر ہے جنہوں نے 21.94، نیوزی لینڈ 21.53، ویسٹ انڈیز 16.38 جبکہ بھارت کا 15.63 ہے۔ دوسری جانب راولپنڈی ٹیسٹ میچ بھی دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، انگلش ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دیا ہے
قومی ٹیم کے لوئر مڈل آرڈر نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































