ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کا بڑا نقصان ہوگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کینبرا( این این آئی) آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش انجری کے باعث 3 ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق مچل مارش کافی وقت سے ٹخنے کی انجری کا شکار ہیں اور اب وہ آپریشن کرا رہے ہیں۔مچل مارش اب بگ بیش لیگ نہیں کھیل سکیں گے جبکہ وہ دورہ بھارت کے لیے بھی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔مچل مارش بگ بیش لیگ میں پرتھ اسکارچرز کی نمائندگی کرتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق پرتھ اسکارچرز نے بھی مچل مارش کی عدم دستیابی کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مچل مارش اب آئندہ برس ورلڈ کپ سے قبل ہی مکمل فٹ ہوکر ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔چیف سلیکٹر جارج بیلی کے مطابق مچل مارش اہم کرکٹر ہیں، ریکوری میں مکمل معاونت کریں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے فل سالٹ بھی کندھے کی انجری کے باعث پرتھ اسکارچرز کو دستیاب نہیں ہوں گے۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…