ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

اداکاراسلم شیخ کےانتقال کی خبرجھوٹ نکلیں ،  معروف اداکارکا ردعمل سامنے آگیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی انڈسٹری کے نامور اداکار اسلم شیخ کے انتقال کے حوالے سے چلنے والی خبریں جھوٹ نکلیں ، اداکار اسلم شیخ نے تردید کر دی۔ معروف اداکار کا کہنا تھا کہ میں اللہ تعالیٰ کے حکم سے زندہ ہوں لیکن میری موت کے حوالے سے سوشل میڈیا سمیت دیگر نیوز ویب سائٹس پر چلنے والی تمام خبریں جھوٹ پر مبنی ہیںان میں کوئی صداقت نہیں ہے انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے گزارش کی ہے کہ میری موت سے متعلق خبر جھوٹی ہے آپ سب اس پر کان نہ دھریں ،میں اللہ تعالیٰ کے حکم سے ٹھیک ٹھاک ہوں۔ خیال رہے کہ کچھ روز قبل سوشل میڈیا سمیت دیگر نیوز ویب سائٹ پر معروف اداکاراسلم شیخ کے انتقال کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی تھیں ۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…