ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

متنازع فلم ’کشمیر فائلز‘ کو ایوارڈ کیوں ملا؟ اسرائیلی فلم ساز نے بتادیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)جیوری انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا کے چیئرمین اور اسرائیلی فلم ساز نواڈ لیپڈ کا کہنا ہے کہ دی کشمیر فائلز کو سیاسی دبائو کی وجہ سے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (IFFI) میں شامل کیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فلم ساز نواڈ لیپڈ نے اسرائیلی اخبار کے ایک انٹرویو میں اپنے الفاظ کو دہراتے ہوئے کہا کہ کشمیر فائلز پروپیگنڈہ اور بیہودہ فلم ہے، میں اس بات پر اب بھی قائم ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں فلم کی صورت میں پروپیگنڈے کو پہچان سکتا ہوں، بری فلم بنانا کوئی جرم نہیں ہے تاہم دی کشمیر فائلز ایک پروپیگنڈہ، گھٹیا اور توڑ مروڑ کر پیش کی جانے والی فلم ہے۔نواڈ لیپڈ کا کہنا ہے کہ بطور جیوری کے ممبر مجھے اس وقت جو باب ٹھیک لگی میں نے کہا اور یہ میرا فرض بھی تھا، بطور غیر ملکی میں نے وہ بات کی جو وہاں رہنے والا نہیں کر سکتا کیوں کہ اس کو مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ میں نے فلم کو دیکھ کر محسوس کیا کہ دی کشمیر فائلز کو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا میں سیاسی دباو? کی وجہ سے شامل کیا۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…